مقتضیات شریعت

( مُقْتَضِیاتِ شَرِیعَت )
{ مُق + تَضِیا + تے + شَری + عَت }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - شریعت کے مطابق، شریعت کی ضروریات اور موقع محل کے مطابق۔