مقتضیات کے مطابق

( مُقْتَضِیات کے مُطابِق )
{ مُق + تَضِیات + کے + مُطا + بِق }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - تقاضوں کے مطابق، ازروئے ضروریات۔