زندہ لاش

( زِنْدَہ لاش )
{ زِن + دَہ + لاش }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بظاہر زندہ لیکن یہ باطن مردہ شخص، جس شخص کی صحت بہت زیادہ خراب ہو گئی ہو، جو بہت کمزور ہو۔