قانت

( قانِت )
{ قا + نِت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مطیع، حکم ماننے والا، فرما نبردار، (مجازاً) خدا کا عبادت گزار، خدا سے دعا مانگنے والا۔