قانون اختلاف

( قانُونِ اِخْتِلاف )
{ قا + نُو + نے + اِخ + تِلاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے۔