قانون اخلاقی

( قانُونِ اِخْلاقی )
{ قا + نُو + نے + اِخ + لا + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اصل میں رواج کو کہتے ہیں جو وسیع تر بنیاد پر مبنی ہے، افادہ یا آسودگی خلائق۔