قانون اشخاص

( قانُونِ اَشْخاص )
{ قا + نُو + نے + اَش + خاص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قوانین جو کہ ان حقوق یا فرائض وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظ اشخاص دیگر کے رکھتے ہیں۔