قانون اشیا

( قانُونِ اَشْیا )
{ قا + نُو + نے + اَش + یا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قوانین جو ان حقوق اور وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظ اشیا کے رکھتے ہیں۔