قانون اقوام

( قانُونِ اَقْوام )
{ قا + نُو + نے + اَق + وام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جس کی رو سے حکومتوں کے مابیان ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے۔