قانون الہی

( قانُونِ اِلٰہی )
{ قا + نُو + نے + اِلا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قانون قدرت، وہ قانون جس میں تبدل و تغیر ناممکن ہو۔