قانون بالجبر

( قانُونِ بِالْجَبْر )
{ قا + نُو + نے + بِل (ا غیر ملفوظ) + جَبْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جو کسی اہم موقع کی مناسبت یا ملکی سطح پر گڑ بڑکے خدشے کے پیش نظر وضع کیا جائے اور اس کا اطلاق جبراً کرایا جائے۔