قانون بدل

( قانُونِ بَدَل )
{ قا + نُو + نے + بَدَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمانہ جاہلیت کے عرب کا ایک قانون جس کے مطابق خون کا بدلہ خون یا دیت ہوتی تھی۔