قانون برخواست

( قانُونِ بَرْخواسْت )
{ قا + نُو + نے + بَر + خاسْت (و معدولہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ قاعدہ جس کی رو سے عصبی مراکز پر ایک دوا کی تدریجی تاثیر حیوانی زندگی میں ان کے نمونے سے مقلوب ترتیب میں فعل کرتی ہے۔