قانون بقائے کمیت

( قانُونِ بَقائے کَمِیَت )
{ قا + نُو + نے + بَقا + اے + کَمِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) وہ اصول جس کے تحت کسی کیمیائی عمل میں اجتماعی کیمیت غیر متغیر رہتی ہے۔