قانون بیع

( قانُونِ بَیع )
{ قا + نُو + نے + بَیع (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جو مال بیچنے یا بدلنے سے متعلق ہو نیز انتقال ملکیت کا قانون۔