قانون پرست

( قانُون پَرَسْت )
{ قا + نُون + پَرَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قانون کا بہت احترام کرنے والا، قانون پر سختی سے عمل کرنے والا۔