قانون تحریری

( قانُونِ تَحْرِیری )
{ قا + نُو + نے + تَح + ری + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جس کو حاکم یا اس کا نائب وضع کرکے تحریر میں لے آتا ہے۔