قانون تقلیل افادہ

( قانُونِ تَقْلِیلِ اِفادَہ )
{ قا + نُو + نے + تَق + لِیلے + اِفا + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نبستاً کم اضافے کا اصول، پیدوار میں کمی کا قانون۔