قانون جمود

( قانُونِ جُمُود )
{ قا + نُو + نے + جُمُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ قانون جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہر جسم اپنی سکون کی حالت کو یا ایک خط مستقیم میں یکساں حرکت کی حالت کو برقرار رکھتا یا رکھنے کی کوشش کرتا ہے بشرطیکہ اس پر خارجی اثر عمل نہ کر رہے ہوں۔