قانون خاص

( قانُونِ خاص )
{ قا + نُو + نے + خاص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جس کا تعلق رعایا کے حقوق خاص یعنی جسم، جائداد اور خاندان کے معتلق ہو۔