اصلاً یونانی زبان میں اسم علم ہے اور یونانی سے عربی کے توسط سے اردو میں داخل ہوا اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء "دیوان مہر" میں مستعمل ملتا ہے۔