قانون شریعت

( قانُونِ شرِیْعَت )
{ قا + نُو + نے + شَری + عَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شریعت سے متعلق قانون، شریعت کے اصول و ضوابط۔