قانون شہادت

( قانُونِ شَہادَت )
{ قا + نُو + نے + شَہا + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ قانون جو تحریری یا زبانی بیانات کی حد قائم کرتا ہے گواہی سے متعلق قانون۔