تفصیلات
آلودن آلُودَگی
فارسی زبان میں مصدر 'آلودن' سے علامت مصدر 'ن' گرا کر 'گی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'آلودگی' بنا۔ اردو میں اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - گندگی، نجاست، آلائش۔
کرتا ہے دولت کو ہر آلودگی سے پاک و صاف منعموں کو مال و دولت کا بناتا ہے امیں
( ١٩٣٨ء، ارمغان حجاز، اقبال، ٢٢٥ )
- contamination
- defilement
- polluted ness; pollution; foulness
- impurity