قانون طلب

( قانُونِ طَلَب )
{ قا + نُو + نے + طَلَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) وہ قانون جس میں مطلوبہ شے کی مقدار مقبوضہ میں ہر جدید اضافہ کا افادہ نسبتاً گھٹتا جاتا ہے۔