قانون عامہ

( قانُونِ عامَہ )
{ قا + نُو + نے + عا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جو رعایا کو افعال جائز کا حکم دیتا ہے اور افعال ناجائز کے ارتکاب سے باز رکھتا ہے۔