قانون غیر تحریری

( قانُونِ غَیر تَحْرِیری )
{ قا + نُو + نے + غَیر (ی لین) + تَح + ری + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جس کو حاکم ضلع یا اس کے نائب کے سوا کسی اور نے بنایا ہو اس کی تین قسمیں ہیں (1) رواجات عام (2) رواجات خاص (3) خاص قوانین۔