قانون کاری

( قانُون کاری )
{ قا + نُون + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قانونی حیثیت دینا، قانون کے مطابق بنانا، قانونی شکل دینا، قانون مروجہ میں ڈھالنا۔