قانون کا نفاذ

( قانُون کا نِفاذ )
{ قا + نُون + کا + نِفاذ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی ملک میں قانون کا جاری ہونا۔