قانون گو

( قانُون گو )
{ قا + نُون + گو (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ محرّر جس کے ذمے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار۔