قانون مختص الامر

( قانُونِ مُخْتَصُ الْاَمْر )
{ قا + نُو + نے + مُخ + تَصُل (ا غیر ملفوظ) + اَمْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جو کسی خاص امر کے متعلق ہو مثلاً قانون آبکاری وہ قانون جو خاص معاملات سے متعلق ہو، وہ قانون جو کسی خاص مضمون سے متعلق ہو۔