قانون مختص المقام

( قانُونِ مُخْتَصُ الْمَقام )
{ قا + نُو + نے + مَخ + تَصُل (ا غیر ملفوظ) + مَقام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جو کسی خاص ملک یا حصّۂ ملک کے متعلق ہو، وہ قانون جو برٹش انڈیا کے کسی ایک جزو یا خاص حصہ سے تعلق رکھتا ہو، لوکل قانون۔