قانون موضوعہ

( قانُونِ مَوضُوعَہ )
{ قا + نُو + نے + مَو (و لین) + ضُو + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جسے حکومت کے ارکان بناتے اور نافذ کرتے ہیں۔