زود پشیمان

( زُود پَشیمان )
{ زُود + پَشے + مان }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنے کسی نامناسب، طرز عمل یا کسی روایات پر جلد پچھتانے والا، اپنی غلطی یا خطا پر جلد شرمندہ ہونے والا۔