زود خشم

( زُود خِشْم )
{ زُود + خِشْم }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جلد غصے میں آجانے والا۔