زود رس

( زُود رَس )
{ زود + رَس }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تیز فہم، بات کی تہہ کو پہنچ جانے والا، زکی۔