زود فہم

( زُود فَہْم )
{ زُود + فَہْم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بات کو جلد سمجھنے والا، ہشیار، زکی۔