زود نوشتہ

( زُود نَوِشْتَہ )
{ زُود + نَوِش + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تیزی سے لکھا ہوا، گھسیٹ کے لکھا ہوا۔