زود ہضم

( زُود ہَضْم )
{ زُود + ہَضْم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جلد ہضم ہو جانے والا، ہلکی غذا، لطیف خوراک، جلد جزو بدن ہو جانے والی غذا۔