خداوند قدوس

( خُداوَنْدِ قُدُّوس )
{ خُدا + وَن + دے + قُد + دُوس }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خداوند' کے ساتھ عربی صفت 'قدوس' لگانے سے 'خداوندقدوس' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء کو "تفسیرالقرآن الحیکم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - اللہ پاک۔
"خداوند قدوس نے تو آسمان زمین اور کل مخلوق بنائی"      ( ١٩٣٢ء، تفسیر القرآن الحیکم، ٨٥٩ )