زہر خنہ

( زَہْر خَنْہ )
{ زَہْر + خَنْہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ ہنسی جو غصے، ناگواری یا شرمندگی کے سبب ہوخ زہر ملی ہوئی مسکراہٹ، تلخ ہنسی، طنزیہ مسکراہٹ یا ہنسی۔