زہر کا چھالا

( زَہْر کا چھالا )
{ زَہْر + کا + چھا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سانپ کے تالو میں سم بھری تھیلی، (کنایۃً) کوئی تکلیف دہ چیز۔