زہر گیا

( زَہْرِ گِیا )
{ زَہ + رے + گِیا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی گھاس جو زہریلی ہوتی ہے، زہریلا پودا۔