زہر مہرہ

( زَہْر مُہْرَہ )
{ زَہْر + مُہ + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سخت سبزی مائل مادہ، ازقسم سنگدانہ جو بعض جانوروں کے جسم سے نکلتا ہے اور تریاق کا اثر رکھتا ہے مشہور ہے کہ زہر کو جذب کر لیتا ہے۔