زہر میں ڈوبی ہوئی

( زَہْر میں ڈُوبی ہوئی )
{ زَہْر + میں (ی مجہول) + ڈُو + بی + ہو + ای }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زہر آلود، فتنہ انگیز، زہر سے بھری ہوئی، نہایت تیز خشمگیں۔