زنبیل عمرو

( زَنْبِیلِ عَمْرو )
{ زَن (ن غنہ) + بی + لے + عَم + رو (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ افسانوی تھیلی جو عمر و عیار کے پاس تھی جس میں ایک دنیا آباد تھی وہ جس چیز کو چاہتا اس میں رکھ لیتا اور وہ چیز غائب ہو جاتی۔