زنجیر ساز

( زَنْجِیر ساز )
{ زَن + جِیر + ساز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہار جو زنجیر بناتا ہے۔