زنجیر کی کڑی

( زَنْجِیر کی کَڑی )
{ زَن (ن غنہ) + جِیر + کی + کَڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خانۂ زنجیر، حلقۂ زنجیر، حلقہ، جس سے اسی طرح کے دوسرے حلقوں کو جوڑ کر زنجیر بناتے ہیں زنجیر کا ایک خانہ۔