زنجیر مالا

( زَنْجِیر مالا )
{ زَن (ن غنہ) + جِیر + ما + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گلے کا زیور جو حلقہ در حلقہ لڑی کی طرح کا ہوتا ہے۔