زندہ باشی

( زِنْدَہ باشی )
{ زِن + دَہ + با + شی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تو زندہ رہے، خدا تجھے جیتا رکھے۔